#htmlcaption1 Easy Makeup Tips Tricks Men and Women! Say Goodbye to Puffy Eyes. Skin Care Info Skin Whitening Beauty Info Korner

Tuesday, October 20, 2015

0

What is a harmful kudlzty

  • Tuesday, October 20, 2015
  • Iqra Naveed
  • Share
  • سوال: کیا خودلذّتی ایک نقصان دہ عمل ہے؟

            جواب: خود لذّتی ایک عام روّیہ ہے  مگر 25 سال کی عمر سے قبل اس کا بہت نقصان ہے عضو پتلا ہو جاتا ہے اور لمبائی رک جاتی ہے۔ لیکن اس عمل کو تقریبأٔ ہر مرد اور عورت اپنی زندگی میں کبھی نہ کبھی اختیار کرتے ہیں۔خود لذّتی کے عمل سے طبّی لحاظ سے کافی ذیلی اثرات واقع ہوتے ہیں، تاہم یہ عمل اُس صورت یہ مسئلہ بن سکتا ہے جب: اس کی وجہ سے اپنے ساتھی/بیوی کے ساتھ کی جانے والی جنسی سرگرماں کم کر دیں ؛ شادی شدہ حضرات خود لذتی  کیو جہ  سے سرعت انزال کا شکار ہو جاتے ہیں  یہ عمل  روزمرّہ کی زندگی اور سرگرمیوں میں خلل کا سبب بننے لگتا ہے۔ یہ گھریلو نا چاقی کا بڑا سبب بنتا ہے۔

             جب کوئی فرد کثرت سے خود لذّتی کا عمل کرتا ہے تو اُس کے وہ خلیات مسلسل تحریک پاتے ہیں جو دِماغ میں ایسے کیمیائی اجزاء اور ہارمونز کو پیدا کرتے ہیں جو جنسی ردِّعمل کے دورانئے کے مختلف مراحل کے لئے ذمّہ دار ہوتے ہیں۔اِ س طرح اِن خلیات کا نہ صِرف اپنا عمل تیز ہوجاتا ہے بلکہ اِن کی تعداد میں بھی اِضافہ ہوجاتا ہے ،لہٰذا جب ایسا فرد خود لذّتی کا عمل کرتا ہے تو اُس کے جسم میں ایسے کیمیائی اجزاء معمول سے زیادہ بنتے ہیں اور اِن کے اثرات بھی معمول سے زیادہ ہوتے ہیں۔

            یہ کیمیائی اجزاء ہمارے جسم موجود ایک قِسم کے اعصابی نظام کو کنٹرول کرتے ہیں ۔یہ اعصابی نظام parasympathetic nervous system کہلاتا ہے۔یہ اعصابی نظام عضو تناسل میں تناؤ پیدا کرنے کا ذمّہ دار ہوتا ہے۔اِن ہارمونز کی کثرت سے ہونے والی افزائش سے parasympathetic nervous system بھی متاثرہوتا ہے جس کے نتیجے میں مَردوں میں عضو تناسل میں تناؤ نہ ہونے کے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔

            تو یہ بات کس طرح طے ہوسکتی کہ خود لذّتی کا عمل کثرت سے کیا جا رہا ہے؟اِس بات کا جواب آسان جواب یہ ہے کہ جب متعلقہ فرد یہ محسوس کرے کہ وہ خود لذّتی کے عمل کا عادی ہوگیا ہے اور وہ یہ عمل جنسی لطف کے لئے نہیں بلکہ ذہنی اور جسمانی سکون کے لئے کر رہا ہے ۔یہی وہ وقت یا مرحلہ ہوتا ہے جب متعلقہ فرد کو خود کو کنٹرول کرنے کی ضرورت ہوتی ہے اور اگر ضرورت ہو پیشہ ورانہ مدد حاصل کی جائے۔

    0 Responses to “What is a harmful kudlzty”

    Post a Comment

    Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...

    Islami Book