#htmlcaption1 Easy Makeup Tips Tricks Men and Women! Say Goodbye to Puffy Eyes. Skin Care Info Skin Whitening Beauty Info Korner

Tuesday, October 20, 2015

0

What is the normal length of penis

  • Tuesday, October 20, 2015
  • Iqra Naveed
  • Share
  • سوال: عضو تناسل کی معمول کی لمبائی کتنی ہوتی ہے ؟کیا عضو تناسل کی

     لمبائی میں اِضافہ کرنے والی کوئی کریم یا دوا دستیاب ہوتی ہے

     

    جواب: معمول کے مطابق انفرادی طورعضو تناسل کی جسامت اور بناوٹ میں فرق ہوتا ہے ،اورعضو تناسل کی لمبائی میں بعض مخصوص تحریکوں کے لحاظ سے اِضافہ یا کمی بھی واقع ہو سکتی ہے۔ عام طور پر عضو تناسل کی لمبائی میں اِضافہ اِس کے تناؤ کی وجہ سے ہوتا ہے ،اِس کے علاوہ آرام اور سکون کی حالت میں ،عضو تناسل کی لمبائی زیادہ معلوم ہوتی ہے۔اِسی طرح ذہنی تناؤ ،ٹھنڈی ہَوا یا ٹھنڈے پانی کے اثر سے عضو تناسل سُکڑ جاتا ہے ۔مختلف مَردوں میں عضو تناسل کی بناوٹ بھی مختلف ہوتی ہے  (وجہ موروثی یا ذاتی ) جو کہ تیاری کی حالت میں 4 سے 7 انچ تک ھو سکتی ھے

      عورت کی فرج کا سائیز 4 سے 7 انچ ہوتا ہے اور اس میں سے بھی صرف پہلے 4 انچ ہی حسساس ہوتے ہیں- اولاد پیدا کرنے کے لیے  عضو کا سائز کم از کم 4 سے 6 انچ ضروری ہے-میری 3 بیویاں ھیں اور میں اپنے ذاتی تجربے کی روشنی میں بتا رھا ھوں کہ عورت کی بچہ دانی پانی لینے کے لیے کبھی کبھی آگے آتی ھے اور مرد کے ذکر کو پکڑتی ھے۔اس لیےاولاد پیدا کرنے کے لیے عضو کا سائزمناسب ہونا بہت ضروری ہے- اگر  عضو زیادہ چھوٹا ہو گا تو نطفہ کافاصلہ بچہ دانی سے بڑہ جائے گا اور اولاد پیدا ھونے میں مسلئہ ھوسکتاھے۔ جب آپ مباشرت کرتے ہیں اور منزل ہوتے ہیں تو آپ کے لاکھوں سپرمز جو بچہ دانی میں داخل ہوتے ہیں ان میں سے صرف ایک ہی عورت کے رحم میں داخل ہو کر حمل کی صورت میں ٹھر جاتا ہے- لہذا نطفہ پہنچانے کا  عضو کے سائز کا اولاد کی پیدائش سے کوئی تعلق ھوسکتا ہے-ہمارے ہاں ایک بہت بڑی غلط فہمی  عضو کے حوالے سے پائی جاتی ہے- اکثر مرد  عضو کی لمبائی ،موٹائی وغیرہ کو لے کر بہت حساس ہوتے ہیں- ہمارے بہت سے نوجوان یہ سوچتے ہیں کہ عورت لمبا  عضو پسند کرتی ہے یا اسے لمبے  عضو سے زیادہ لطف حاصل ہوتا ہے- زیادہ لمبے  عضو سے عورت کوبچہ دانی کا کینسر ھوسکتا ھے۔ جب کہ حقیقت یہ ہے کہ عورت  عضو کے سائیز کے بارے میں اتنا نہیں سوچتی جتنا کے مرد اس بارے میں حساس ہوتے ہیں- عورت کے لطف اندوز ہونے میں یا لذّت حاصل کرنے میں  عضو کے سائیز کا کوئی کمال نہیں ہے- جب کہ حقیقت یہ ہے کہ عور  ت درمیانہ  عضو پسند کرتی ہےحد سے بڑا  عضو اسے پسند نہیں ہوتا کیونکہ برے  عضو سے اسے تکلیف ہوتی ہے-عورت کے لطف اور لذّت حاصل کرنے کا تعلق آپ کے  عضو کے سائیز کے ساتھ ہر گز نہیں ہے اگر آپ اپنی بیوی کو جنسی لذّت اور لطف دینا چاہتے ہیں تو یہ آپ کے جنسی عمل یا مباشرت کرنے کے طریقے پر انحصار کرتا ہے کہ آپ مباشرت/ ملاپ کس طریقے سے کرتے ہیں ؟ جب آپ مباشرت کرتے ہیں اور منزل ہوتے ہیں تو آپ کے لاکھوں سپرمز جو بچہ دانی میں داخل ہوتے ہیں ان میں سے صرف ایک ہی عورت کے رحم میں داخل ہو کر حمل کی صورت میں ٹھر جاتا ہے- کچھ لوگوں کا یہ خیال بھی ہے کے  عضو کی موٹائی تو زیادہ سے زیادہ ہی ہونی چاہیے کیونکہ اس سے عورت کو لطف حاصل ہوتا ہے اور وہ مرد کی دیوانی ہو جاتی ہے- مگر صرف بچہ پیدا کرنے کے بعد عورت کی جگہ کشادہ ھونے کی وجہ سے موٹائی کی ضرورت پڑتی ھے کیونکہ پھنس کر جانا فریق مخالف کی ڈیمانڈ ہے اور ہر دور میں رہتی ہے 

      کچھ لوگوں کی خیال ہوتا ہے کہ  عضو ٹیڑھا نہیں ہونا چاہیے – یا  عضو کی رگیں ابھری ہوئی کیوں ہیں- تو اس کا جواب صرف یہ ہے کہ یہ سب کچھ نارمل ہے کیونکہ  عضو کسی ہڈی یا سخت چیز کا نہیں بنا ہوتا – رگیں جتنی زیادہ ابھری ہوئی ہوں گی اتنا ہی زیادہ خون  عضو میں بھرے کرے گا اور اتنا ہی زیادہ تناؤ آئے گا- ایک دلچسپ بات یہ ہے کہ 85 فیصد مردوں کے  عضو ، لیفٹ سائیڈ کی طرف مڑے ہوتے ہیں چاہے وہ مشت زنی کرتے ہوں یا نہیں-

     ۔اکثر صورتوں میں معمول کی جسمانی بناوٹ کے لحاظ سے عضو تناسل میں خم بھی پایا جاتا ہے۔ اگر آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ کے قضیب کی موٹائی کم ہے یا لمبائی کم ہے تو کئی دفعہ یہ مسلئہ مردانہ ہارمونز کی کمی یا خرابی کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ یہ مسلئہ قابل علاج ہے ۔

      عضو تناسل کی لمبائی بڑھانے کے لئے  پمپ اورموٹائی کے لیے طلاء کریم  کیپسول دستیاب ہیں اس کے لیے03006397500پر رابطہ کریں ،مگر  یاد رہے بازاری دوا بلکل قابلِ اعتماد طریقہ نہیں ہے۔

        سوال: عضو تناسل کی معمول کی بناوٹ کیسی ہوتی ہے؟

            جواب: مختلف افراد میں ،نارمل عضو تناسل کی جسامت اور بناوٹ مختلف ہوتی ہے ۔ بہت سی صورتوں میں جسمانی بناوٹ کے لحاظ سے عضو تناسل کی بناوٹ میں خم پایا جاتا ہے ۔اور عضو تناسل کا یہ خم کوئی غیر نارمل بات نہیں۔اِس کی وجہ سے منی کے جرثوموں کو فُرج کے اندر پہنچانے میں مدد حاصل ہوتی ہے ۔عضو تناسل کا یہ خم صِرف اُس صورت میں مسئلہ کا سبب بنتا ہے ہے جب اِس کی وجہ سے جنسی ملاپ میں خلل واقع ہو۔

            عضو تناسل کا شدید خم ،جب اِس میں تناؤ نہ ہونے کی صورت میں بھی کوئی سخت چیز محسوس ہوتی ہو تو اس حالت کو Peyronie’s Disease

     کہا جاتا ہے ۔یہ حالت موروثی بھی ہو سکتی ہے اور چوٹ یا صدمے کی وجہ سے بھی ہوسکتی ہے ۔یہ چوٹ یا صدمہ پُر تشدد جنسی ملاپ یا کسی زخم کا نتیجہ ہو سکتا ہے ۔ایسی صورت میں عضو تناسل کے اندر مذکورہ سختی (سخت سی چیز) fibrosis کی وجہ سے ہوتی ہے،اور اِس سے عضو تناسل کے عضلات کی لچک متاثر ہوتی ہے اور تناؤ کی حالت میں عضو تناسل میں خم پیدا ہوتا ہے ۔نتیجے کے طور پر عضو تناسل کا تناؤ اور جنسی ملاپ دونوں تکلیف دہ عمل بن جاتے ہیں اور متعلقہ فرد کو اِس کا علاج کروانا پڑتا ہے ۔ 

    0 Responses to “What is the normal length of penis”

    Post a Comment

    Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...

    Islami Book