#htmlcaption1 Easy Makeup Tips Tricks Men and Women! Say Goodbye to Puffy Eyes. Skin Care Info Skin Whitening Beauty Info Korner

Tuesday, October 20, 2015

0

Accelerator is ejaculation

  • Tuesday, October 20, 2015
  • Iqra Naveed
  • Share
  • جب میں بیمار ہوتا ہوں تو اللہ ہی شفا دیتا ہے

    سرعت انزال
    سرعت انزال کیا ہے
    سرعت کےمعنی ہیں جلدی سے مرد کا چھوٹ جانا انزال –  انزال منی – منی خارج ہونا- نکل جانا – باہر نکل آنا

    جماع کے وقت عضومخصوص کے داخل کرنے سےپہلے یا داخل کرنے کے فوری بعد منی کاخارج ہو جانا سرعت انزال کہلاتا ہے

    اگرصرف چھیڑ چھاڑ یا کسی کے تصورہی سے انزال ہو جائے تواس حالت کا شمار

    ذکاوت حس میں کیا جائے گا گویا ذکاوت حس کی شکایت سرعت انزال کی ترقی یافتہ صورت ہے

    جماع کی حالت میںمنی کا جلد خارج نہ ھونا طبی اصطلاح میں امساک کہلاتا ہے واضح ہوکہ قوت امساک ہر شخص

    میں مزاج کے اعتبارسے بلکل مختلف ہوا کرتی ہے طبعی امساک کی قوت کے بیان کرنے میں ماہرین میں بھی اختلاف ہے

    چناچہ کچھہ حکماء کا کہنا ہے کہ قوت امساک صحت مند مرد میں قریب تین منٹ سےسات منٹ تک قائم رہتی ہے  اور کچھہ حکمائاس بات کا قائل ہے

    کہ قوت امساک مختلف طبا ئع کے لحاط سے تین منٹ سے لے کرپندرہ منٹ تک قائم رہ سکتی ہے ،گویا نصف منٹ یا ایک

    منٹ سے بھی کم مدت میںاگر قوت امساک جواب دیدے تو اسکا شمار سرعت انزال میں ہوتا ہے

    سرعت انزال ایک مرض کی کیفیت ہے جس کا علاج ہر ممکن طور پر نہایت ضروری ہے اورعلاج سے قوت امساک کو طبعی

    حالت میں لانا یہی سرعت انزال کا علاج ہے اور یہی نہیں بلکہ علاج اور مختلف طریقوں سے قوت امساک کو طبعی حالت سے

    بھی کہیں ذیادہ دیر تک قائم رکھا جا سکتا ہے

    اگر سرعت انزال کی شکایت حد سےتجاوزکر جائے تو اس کو ذکاوت حس کہتے ہیں لہذا معلوم ہونا چاہیے کہ ذکاوت حس کی شکایت ہے تو سب سے پہلے اس کا علاج کیا جائے اور اس کے بعد سرعت انزال کو دور کیا جائے بعض اوقات تو ایسا ہو تا ہے کہ ذکاوت حس کے موقوف ہو جانے کے بعد بھی سروت انزال کی شکایت باقی رہ جائے تو پھر سرعت انزال کا علاج کیا جائے

    واضح رہے کہ جس طرح ذکاوت حس کی موجودگی میںسرعت انزال کودور کرنے والی دواؤں کا استعمال ذیادہ مفید نہیں ثابت

    ہوتا بالکل اسی طرح سرعت انزال کی موجودگی میں قوت امساک کو طبعی حالت سے ذیادہ دیر تک قائم رکھنے والی دوائیں

    ،جو ممسک کہلاتی ہیں،قطعی بے کار ثابت ہوتی ہیں،یعنی جو لوگ سرعت انزال کا شکارہوں ان کو ممسک ادویہ سے قطعی

    کوئی فائدہ نہیں پہنچ سکتا

    سرعت انزال کی وجوہات
    ـــــــــــــــــــــــــــــــــــ
     عضو مخصوص کی حس یا سپاری کی حس کا بڑہ جا نا ۔ منی کے نقائص – مثلا منی کی حدت منی کا پتلا پن اور منی کا ذیادہ پیدا ہونا – ضعف قوت باہ ،یعنی گردوں کا

    ضعف جس کے سبب سے وہ منی روکنے پر قادر نہ ہوں،ایسی صورت میںدخول سے پہلے یا فوری بعد بغیر اُچھلے ہوے

    خارج ہو جا تی ہےمباشرت کے غیر فطری طریقے اختیار کرنا مثلا دستی جلق مشت زنی ،اغلام یعنی منڈے بازی  کثرت جماع ، بے وقت کا جماع

    شوق مباشرت
    اگر جماع کا عادی عرصہ درازتک جماع نہ کرے اور اس کوشوق مباشرت بے چین کئے ہوئے ہواور پھر اس کو جماع کرنے کا موقع ملے تو شوق اور بے خودی میں اس کی منی فوری خارج ہو جاتی ہے
    دیگر خرابیاں
    پیٹ بھرکھانا کھانے کے بعد فوری جماع کرنا،سرعت کا باعث بنتا ہے، بغیرانتشار کامل کے مباشرت کرنےسے عموما جلد
    انزال ہو جاتا ہے،  عضو مخصوص کے زریں حصہ کو ذیادہ رگڑلگنے سے بھی جلد منی خارج ہو جاتی ہے
     سرعت انزال کا علاج اور طریقہ علاج
    سرعت انزال کے علاج کے لیے مختلف طریقے قابل عمل ھیں
    1-حکیمی علاج ھربل طریقہ علاج دیسی علاج
    2-انگریزی طریقہ علاج
    3-کیگل طریقہ علاج

    0 Responses to “Accelerator is ejaculation”

    Post a Comment

    Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...

    Islami Book