Tuesday, October 20, 2015
0
In the last several months have been trying to conceive not won yet huyy.kya I need treatment
سوال: میں گزشتہ کئی ماہ سے حاملہ ہونے کی کوشش کر رہی ہُوں تاہم ابھی تک کامیابی حاصل نہیں ہُوئی۔کیا مجھے علاج کی ضرورت ہے؟
جواب : جب کوئی جوڑا احتیاطی تدابیر کو استعمال کئے بغیر 12مہینے تک جنسی ملاپ جاری رکھنے کے باوجود حمل قائم کرنے میں کامیاب نہ ہو تواُسے طبّی لحاظ سے ،کم بارآور/ غیر بارآور (قدرتی طریقوں کے ذریعے حاملہ ہونے کی صلاحیت نہ ہونا) قرار دِیا جاتا ہے۔اِس کے معنیٰ یہ ہیں کہ ایسے جوڑے بھی ہوتے ہیں جو بالکل نارمل ہوتے ہیں لیکن اُنہیں حمل قائم کرنے میں زیادہ وقت لگتا ہے۔جب 12مہینو ں کے دوران ،احتیاطی تدابیر کے بغیر جنسی ملاپ کو جاری رکھنے کے باوجود حمل قائم نہ ہو تو اس صور ت میں ،متعلقہ جوڑے کو بانجھ پن کے لئے لیباریٹری ورک اَپ اور علاج کی ضرورت ہوتی ہے۔
سوال:میں ایک سال سے زائد عرصے سے حاملہ ہونے کی کوشش کر رہی ہُوں تاہم ابھی تک کامیابی حاصل نہیں ہُوئی۔اِس بات کا کوئی حل ہے؟
جواب: بانجھ پن /ہلکے درجے کا بانجھ پن (حاملہ ہونے کی صلاحیت نہ ہونا) کے ورک اَپ میں ،میاں اور بیوی دونوں کے لئے لیباریٹری سے تفصیلی چیک اَپ کیا جانا شامل ہے۔فرض کیجئے کہ آپ کیلئے تمام چیک اَپ کئے جاچکے ہیں اور یہ نارمل ہیں توایسی صورت میں ،حمل قائم کرنے کے ایسے طریقوں کے بارے میں مزید
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 Responses to “In the last several months have been trying to conceive not won yet huyy.kya I need treatment”
Post a Comment