Tuesday, October 20, 2015
1
جواب:چھاتیوں کی جسامت کا معاملہ جینیاتی ہے ،یعنی چھاتیوں کی جسامت
،جینیاتی خاکے کے حساب سے زیادہ نہیں بڑھ سکتی ۔تاہم اِس حقیقت کے باوجود
آپ اپنی چھاتیوں کی جسامت بڑھانا چاہتی ہیں تو ہمارے ادارےکی مؤثر ادویات
دستیاب ہیں۔ اگر زنانہ ہارمونز کی وجہ سے برسٹ ڈیولپمنٹ نہ ہوئی ہے تو یہ
قابل علاج ہے ۔
What is possible to increase the size of breasts
سوال: کیا چھاتیوں کی جسامت میں اِضافہ کرنا ممکن ہے؟
جواب:چھاتیوں کی جسامت کا معاملہ جینیاتی ہے ،یعنی چھاتیوں کی جسامت
،جینیاتی خاکے کے حساب سے زیادہ نہیں بڑھ سکتی ۔تاہم اِس حقیقت کے باوجود
آپ اپنی چھاتیوں کی جسامت بڑھانا چاہتی ہیں تو ہمارے ادارےکی مؤثر ادویات
دستیاب ہیں۔ اگر زنانہ ہارمونز کی وجہ سے برسٹ ڈیولپمنٹ نہ ہوئی ہے تو یہ
قابل علاج ہے ۔
اس کے مسلئہ کےگارنٹی سے علاج کےلیے 03006397500پر ہم سے رابطہ کریں۔
تاہم چند ورزشیں اور مساج ایسے ہیں جن کے ذریعے ،اِس سلسلے میں کچھ فائدہ ہوسکتا ہے ۔درحقیقت چھاتیوں کی بناوٹ میں ،چربی، دودھ پیدا کرنے والے غدود ،دودھ کی نالیاں ہوتی ہیں اور چھاتیوں میں کسی قِسم کے عضلات نہیں ہوتے ۔ تاہم پیٹ کے عضلات کو ہم آہنگ کرنے والی ورزشوں کے ذریعے پیٹ کے عضلات ہموار ہو جاتے ہیں اور چھاتیوں کے نیچے والے عضلات کی ساخت بہتر ہوجاتی ہے ،اور اِس طرح چھاتیاں نمایاں ہوجاتی ہیں اور بڑی نظر آتی ہیں۔اِس قِسم کی ورزشوں میں تیراکی کرنا بہترین ورزش ہے ۔ ذیل میں چند ایسی ورزشیں ہیں جو کسی حد تک مفید ثابت ہوسکتی ہیں:
(a)سینہ کے اطراف سے دباؤ ڈالنا
٭ اپنے دونوں ہاتھوں میں پانچ پانچ پاؤنڈ کا ایک وزن پکڑ لیجئے۔
٭ اپنے گھٹنوں کو قدرے جھکا کر کھڑی ہوجائیے ، اپنے پیروں کو کندھوں کے برابر کھولئے ، کمر سیدھی رکھئے ، عضلات کو کھینچ کر رکھئے ۔
٭ اپنی کہنیوں کو اپنے جسم سے 90درجے پر باہر کی جانب موڑئیے۔
٭ آہستہ آہستہ اپنی کلائیوں ،کہنیوں اور ہاتھوں کو ،اپنے سینے کے سامنے،ساتھ مِلائیے ۔اِن اعضاء کی حرکت کا آغاز سینے کے اطراف کے عضلات سے کیجئے۔
٭ آہستہ آہستہ اپنے بازوؤں کو اُن کی اصل حالت پر واپس لے جائیے۔
٭ 12کے سیٹ 3مرتبہ دُہرائیے۔
٭ پیٹ کے بَل لیٹ جائیے۔
٭ اپنے گھٹنوں کو موڑئیے اور اپنے ٹخنوں کو کراس کر لیجئے ۔
٭ اپنی کہنیوں کو موڑ کر اپنے ہاتھوں کو اپنے کندھوں سے قدرے آگے رکھئے۔
٭ اپنے عضلات میں تناؤ پیدا کیجئے اور آہستہ آہستہ اپنے بازوؤں کو سیدھا کیجئے اور اپنے جسم کو اُوپر اُٹھائیے اِس طرح کہ آپ کا توازن آپ کی ہتھلیوںاور آپ کے گھٹنوں پر ہوگا اور آپ کا جسم آپ کے گھٹنوں اور سَر کے ساتھ ایک سیدھ میں ہوگا۔
٭ اپنے چہرے کو فرش کے ساتھ مِلا کر رکھئے اور اپنی ریڑھ کی ہڈّی کو سیدھا رکھئے ۔
٭ اپنی کہنیوں کو موڑئیے تا کہ آپ کا جسم فرش سے متوازی ہوجائے اور دُوبارہ ڈنٹر نکالئے۔
٭ کوشش کیجئے کہ آپ کا سینہ فرش سے نہ مِلنے پائے۔
٭ 10کے سیٹ 2مرتبہ دُہرائیے، جب کہ درمیان میں کوئی اور ورزش کی جائے۔
(c) تِرچھا دباؤ
٭ اپنے دونوں ہاتھوں میں پانچ پانچ پاؤنڈ کا ایک وزن پکڑ لیجئے۔
٭ ایک تِرچھے بورڈ پر لیٹ جائیے یا پھر فرش پر اپنی بالائی کمر، گردن اور سَر کے نیچے سخت تکیے رکھئے یا کوئی اور سخت چیز رکھئے مثلأٔ فوم کا ایک بڑا ٹُکڑا ۔
٭ اپنی کہنیوں کو اپنے جسم سے 90درجے پر باہر کی جانب موڑئیے۔
٭ سیدھا رہنے کے لئے ،اپنی تھوڑی کو ہلکے سے لگائیے لیکن اپنے جسم کو ڈھیلا اور فطری انداز میں رکھئے۔
٭ آہستہ آہستہ وزن کے سِروں کو دبائیے یہاں تک کہ یہ آپ کے سینے کے سامنے آجائیں ،اِس دوران اپنی کہنیوں کو قدرے موڑ کر رکھئے ، لیکن دونوں وزنوں کو آپس میں مِلنے نہیں دیجئے۔
٭ 12کے سیٹ 3مرتبہ دُہرائیے، جب کہ درمیان میں کوئی اور ورزش کی جائے۔
چھاتیوں کے مساج سے خون کا دوران بڑھ سکتا ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ چھاتیوں کی جسامت کو کسی حد تک بڑھا سکتا ہے۔تاہم اِس نظریے کی شُماریاتی لحاظ سے تصدیق ہونا ابھی باقی ہے ۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
1 Responses to “What is possible to increase the size of breasts”
November 8, 2015 at 8:48 AM
Nice post urdu me post kya kro plz
Post a Comment